لاہور کے سرکاری ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں طلبہ کے داخلوں کا مقررہ ہدف پورا نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے داخلہ مہم کو تیز کرتے ہوئے تمام سکولوں کو مزید طلبہ داخل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ https://www.city42.tv/27-Jul-2026/209879